تازہ تر ین
قومی خبریں

راولپنڈی میں لڑکی کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوزبناکروائرل کرنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے ملزمان راجہ عبداللہ امیر اور.

محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا

آل راونڈرمحمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا، وہ آج پریس کانفرنس میں ریٹائرمنٹ کاباقاعدہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی سال 2018 میں ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں،.

جماعت اسلامی نے سندھ کا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کا پاس کردہ بلدیاتی ایکٹ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے  سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ  سندھ حکومت.

لندن قیام مدت ختم، نوازشریف کی سعودی مشیر سے ملاقات

لندن(ویب ڈیسک)لندن میں نوازشریف سے سعودی حکومت کے مشیرعلی عواد العیسری کی اہم ملاقات، سعودی مشیر نے نواز شریف سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد و.

قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کوچ کی ضرورت ہے، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے زور دیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو پاور ہٹنگ (جارحانہ بلے بازی والے) کوچ کی ضرورت ہے۔ کراچی میں این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق.

دسمبر2021 میں تجارتی خسارہ 4 ارب ڈالرز سے زائد رہا

گزرے سال کے آخری مہینے تجارتی خسارہ 4 ارب 13کروڑ 90لاکھ ڈالر اور برآمدات میں 14کروڑ 20لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔ وزارت تجارت نےدسمبر 2021 کے تجارتی اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق گزشتہ سال کے آخری.

کوئٹہ:سی ٹی ڈی کی کارروائی،3مبینہ دہشتگرد گرفتار

ادارہ برائے انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی ) نےڈیرہ مرادجمالی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر مسافر وین سے مبینہ دہشتگردوں کو گرفتا.

بلاول کا زخمی لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو ٹیلیفون کیا۔ بلال یاسین کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں بلاول نے خیریت دریافت کی اور حملے کی.

سابق کپتان مصباح الحق کورونا وائرس کا شکار

کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد عالمی شہرت یافتہ بلے باز نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ سابق کپتان مصباح الحق نجی دورے پر.

گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے 2 نوجوان گرفتار

لاہور کےگریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس کےمطابق ملزم سبحان اور عثمان برقع پہن کرگریٹر اقبال پارک میں آئی فیملیز کو ہراسا ں کر رہے.

آلو کی پیٹیوں میں لاکھوں روپے کی کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چمن اور ڈیرہ مراد جمالی میں کسٹمز نے افغانستان منتقل کی جانیوالی یوریا کھاد کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ بلوچستان کے زمینداروں کے کھاد کے افغانستان اسمگلنگ کے خدشات درست ثابت ہوئے۔ کسٹمز اور لیویز نے چمن اور ڈیرہ مراد جمالی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv