تازہ تر ین
قومی خبریں

طلبہ کی موجیں ختم، رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں عملی امتحانات ہونگے

لاہور: (ویب ڈیسک) طلبہ کی موجیں ختم، رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں عملی امتحانات ہونگے۔ پنجاب بورڈ کمیٹی چئیرمینز کے آن لائن اجلاس میں کئے گئے فیصلہ کے مطابق عملی امتحانات کا نصاب دسویں اور اور 12ویں کے نصاب.

ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کی لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کی لڑکی سے زیادتی، غالب مارکیٹ پولیس نے زناء باالجبر کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز کی وجہ سے.

جنرل ندیم رضا سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم سردار عمر زاکوف نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی.

پاکستان کی سعودی عرب میں ڈرون حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے شہر جازان میں کنگ عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں.

کوئٹہ: قائد ریزیڈنسی دہشتگردی واقعہ میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی کے ادارے (سی ٹی ڈی ) نے زیارت میں واقع قائد ریزیڈنسی دہشت گردی واقعہ میں ملوث کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق.

‏اسلام آبادہائیکورٹ: پی ایف یو جے کی پیکا آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدارتی آرڈیننس کے ذریعے جاری کیے گئے پیکا آرڈیننس کیخلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل.

انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر دے گا، معاہدہ طے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر فراہم کرے گا جس کے لیے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سالانہ پروگرام کے تحت فنڈز فراہم کرے گا یہ فنڈز اقتصادی.

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے صنعتی شعبہ ترقی کررہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر خسرو بختیار نے ملاقات.

عظمیٰ بخاری نور جہاں کی مداح نکل آئیں، شادی کی تقریب میں سر بکھیر دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری گلوکارہ نور جہاں کی مداح نکل آئیں اور شادی کی تقریب سر بکھیر دیئے۔ تقریب میں عظمیٰ بخاری نے ملکہ ترنم نور جہاں کا گانا آجا ہو بیلیا.

مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی

مری: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے 25 فروری جمعہ تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کردی۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی نے کہا کہ سیاحوں کی سہولت کےلیےٹریفک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv