تازہ تر ین

ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کی لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کی لڑکی سے زیادتی، غالب مارکیٹ پولیس نے زناء باالجبر کا مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز کی وجہ سے شہرت رکھنے والے نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف شائستہ طالب نامی خاتون نے زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔
مدعیہ مقدمہ کے مطابق ٹک ٹاکر نے اسے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں بلایا اور وہاں پر مجھے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv