تازہ تر ین

طلبہ کی موجیں ختم، رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں عملی امتحانات ہونگے

لاہور: (ویب ڈیسک) طلبہ کی موجیں ختم، رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں عملی امتحانات ہونگے۔
پنجاب بورڈ کمیٹی چئیرمینز کے آن لائن اجلاس میں کئے گئے فیصلہ کے مطابق عملی امتحانات کا نصاب دسویں اور اور 12ویں کے نصاب سے تیار ہوگا، نویں سے 12ویں جماعت کے امتحانات پورے نصاب کے مطابق ہونگے ۔
خیال رہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ 2 سال سے عملہ امتحانات نہیں ہورہے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv