تازہ تر ین
قومی خبریں

عدم اعتماد کا کچھ پتہ نہیں، فضل الرحمن، شہباز کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی: فواد چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو خود ایک دوسرے پر اعتماد نہیں رہا، 48 گھنٹے گذرنے کے بعد 72 واں گھنٹہ شروع ہونے والا ہے لیکن اپوزیشن کی تحریک عدم.

کہیں ایسا نہ ہو بلاول اسلام آباد کے ہوجائیں اورسندھ کسی اور کا ہوجائے، شاہ محمود

حیدرآباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے سیاسی بند میں شگاف پڑھ گیا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ بلاول تم اسلام آباد کے ہوجاؤ اور سندھ کسی اور کا نہ ہوجائے۔ حیدرآباد.

دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں: کور کمانڈر پشاور

پشاور: (ویب ڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے ناسورکوختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیر اعلیٰ محمود خان، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض.

صرف تین دن باقی، عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں: بلاول بھٹو زرداری

اوکاڑہ، رینالہ خورد: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی کے پاس صرف تین دن باقی ہیں، عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، یا ہمت ہے تو اسمبلیاں توڑیں اور.

فضل الرحمان، نواز شریف کا حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا.

لانگ مارچ کے اختتام پر وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سید خورشید شاہ اہم مشن پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے عوامی لانگ مارچ جاری ہے اور ایسے میں بلاول.

خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی جلد پورا نیٹ ورک سامنے لے آئیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نادراکی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ساتھ ہی سہولت کاروں کا بھی پتا چل گیا ہے، 48 گھنٹوں میں پورا نیٹ ورک میڈیا.

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تین ملزمان کی شناخت ہوچکی: شیخ رشید کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ.

اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کر کے دیکھ لے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کرکے دیکھ لے، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی.

کراچی: دودھ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری

کراچی : (ویب ڈیسک) کمشنر کراچی اقبال میمن نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو دودھ کی قیمتیں کنٹرول میں رکھنے کے لیے سنجیدگی اختیار کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان کمشنر آفس کے مطابق کمشنر کراچی اقبال میمن کی زیر صدارت.

لاہور میں 19 سالہ لڑکی کی پراسرار موت

لاہور: (ویب ڈیسک) باغبانپورہ میں جواں سال لڑکی مردہ حالت میں پائی گئی۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ کےعلاقے شادی پورہ میں 19 سالہ نور فاطمہ نے گلے میں پھندا ڈال کرمبینہ طور پر خودکشی کی تاہم لڑکی کی ہلاکت پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv