تازہ تر ین
قومی خبریں

متحدہ اپوزیشن کا علامتی اجلاس: حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب

لاہور: (ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کی جانب پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا۔ متحدہ اپوزیشن نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس.

متحدہ اپوزیشن کا علامتی اجلاس، حمزہ شہباز کی حمایت میں 199 ووٹ ڈالے گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو 199 اراکین پنجاب اسمبلی نے ووٹ ڈالے جبکہ پرویز الہیٰ کی حمایت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، حمزہ.

پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس، مریم کا ارکان اسمبلی کے ہمراہ بس میں سفر

پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ارکان اسمبلی کے ہمراہ بس میں سوار ہوگئیں۔ مریم نواز نے حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلان کیا.

پی ٹی آئی کا 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلے کئے گئے۔ ذرائع کے.

مریم کا حمزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے حمزہ شہباز پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار.

پارلیمانی کمیٹی تشکیل، سپیکر نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو خطوط ارسال کر دیئے

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل دینے کے لیے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو خطوط ارسال کردیے۔ سپیکر نے یہ خطوط آئین کی.

پنجاب اسمبلی لابی میں مبینہ توڑ پھوڑ کا معاملہ، پرویز الٰہی کا لابی کا دورہ، نقصان کا جائزہ

لاہور: (ویب ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی لابی میں مبینہ توڑ پھوڑ کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے لابی کا دورہ کیا اور نقصان کا جائزہ لیا۔ اسپیکر پرویز الہی نے لابی اور مختلف حصوں.

تحریک انصاف عامر لیاقت کیخلاف حرکت میں آگئی، ایف آئی اے میں درخواست جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سابق ایم این اے عامر لیاقت کے خلاف حرکت میں آگئی۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے عامر لیاقت کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کرا دی۔ ایم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv