تازہ تر ین
قومی خبریں

سازش کے تحت میر جعفر کو ہم پر مسلط کر دیا گیا: عمران خان کا کراچی جلسہ سے خطاب

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سازش کے تحت میر جعفر کو ہم پر مسلط کر دیا گیا، 4 ماہ پہلے امریکی سفارتکاروں نے ہمارے لوگوں سے.

حرام کی دولت سے حکومت تبدیل کی گئی:اسد عمر

کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ حرام کی دولت سے حکومت تبدیل کی گئی ہے۔ مزار قائد پر پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر.

‘حمزہ کا انتخاب جعلی’، پرویز الٰہی کی تشدد کے واقعہ پر اندراج مقدمہ کی درخواست

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا انتخاب جعلی، وزیراعلیٰ کا الیکشن آئین کے مطابق نہیں ہوا، جب کچھ ہوا ہی نہیں تو نوٹیفکیشن کیسا؟، ان کی جانب سے ایوان میں.

فاشسٹ حکومت کو گھر بھیجنے کا مرحلہ آسان نہیں تھا، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ حکومت کو گھر بھیجنے کا مرحلہ آسان نہیں تھا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر.

کسی صورت عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا: شیخ رشید

کراچی: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 30مئی سے پہلے ان چوروں،ڈاکوؤں کی حکومت کو عمران خان ختم کردیگا۔ کراچی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا.

پاکستان میں تاریخ رقم، پہلی بار باپ وزیر اعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ کے منصب پر فائز

لاہور: (ویب ڈیسک) حمزہ شہباز شریف کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی پاکستان میں سیاسی تاریخ رقم ہوگئی۔ گزشتہ دنوں ن لیگ کے صدر شہباز شریف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے تھے۔ آج حمزہ.

پی ٹی آئی کا جلسہ: لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گرنے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج کراچی میں عوامی.

کراچی پہنچتے ہی عمران خان کے سر میں درد، گورنر سے دوا مانگ لی

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہوگیا اور انہوں نے گورنر سندھ سے پیناڈول مانگ لی۔ عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، طیارے سے نکلتے.

الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنرکیلئے فول پروف سکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنرکی فول پروف سکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے خط میں کہا گیا ہےکہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنرکو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv