نواز ، شہباز، حمزہ، مریم، زرداری سمیت 100 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نئی حکومتی پالیسی کے مطابق 100 سے زائد افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔ جن افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں ان کے نام اس.