تازہ تر ین
قومی خبریں

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر ایمریٹس ایئرلائین کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے،.

وزیراعظم نے دیامیر بھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے دیامیر بھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا، انہوں نے ڈیم کے دورے کے دوران جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ.

ملک بھر میں آج موسم خشک، خیبرپی کے اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نےآج ملک بھرمیں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رات کو بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سندھ میں موسم شدید.

سازش کے تحت میر جعفر کو ہم پر مسلط کر دیا گیا: عمران خان کا کراچی جلسہ سے خطاب

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سازش کے تحت میر جعفر کو ہم پر مسلط کر دیا گیا، 4 ماہ پہلے امریکی سفارتکاروں نے ہمارے لوگوں سے.

حرام کی دولت سے حکومت تبدیل کی گئی:اسد عمر

کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ حرام کی دولت سے حکومت تبدیل کی گئی ہے۔ مزار قائد پر پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر.

‘حمزہ کا انتخاب جعلی’، پرویز الٰہی کی تشدد کے واقعہ پر اندراج مقدمہ کی درخواست

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا انتخاب جعلی، وزیراعلیٰ کا الیکشن آئین کے مطابق نہیں ہوا، جب کچھ ہوا ہی نہیں تو نوٹیفکیشن کیسا؟، ان کی جانب سے ایوان میں.

فاشسٹ حکومت کو گھر بھیجنے کا مرحلہ آسان نہیں تھا، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ حکومت کو گھر بھیجنے کا مرحلہ آسان نہیں تھا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر.

کسی صورت عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا: شیخ رشید

کراچی: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 30مئی سے پہلے ان چوروں،ڈاکوؤں کی حکومت کو عمران خان ختم کردیگا۔ کراچی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv