رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب ،خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب آتے ہی خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں، سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا۔ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کا آغاز ہوگیا، عید کی شاپنگ کیلئے مارکیٹیں خواتین.