تازہ تر ین
قومی خبریں

ڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن؛ ٹی ٹی پی کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

پشاور: (ویب ڈیسک) حساس اداروں اور پاک آرمی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں مشترکہ آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے، مارے جانیوالے دہشت گرد آٸی ای ڈیز حملوں سمیت پولیو.

شاہد خاقان عباسی نے وزارت لینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وزارت لینے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کسی بھی وزارت کا قلمدان لینے سے معذرت کرلی ہے۔.

وزیراعظم شہباز شریف کی سینیئر صحافیوں اور انکے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سینیئر صحافیوں اور ان کے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد احسن.

شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے.

سراج الحق نے توشہ خانہ کا گزشتہ 30 سال کا ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے توشہ خانہ سے متعلق گزشتہ 30 سال کا ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم جاننا چاہتی ہے مختلف وزرائے اعظم نے تحائف سے کتنا اور کیسے.

دوست مزاری کا ایکشن، سیکرٹری پنجاب اسمبلی و دیگر کو معطل کردیا

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا ایکشن، سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی و دیگر کو معطل کر دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی گئی جس دوران اسپیکر چودھری پرویز الٰہی زخمی.

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ خیال رہے کہ چودھری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو نئے گورنر.

شہباز گل کا وزیر اعظم پر ٹھیکیدار بدلنے کا الزام

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے وزیر اعظم شہباز شریف پر ٹھیکیدار بدلنے کا الزام عائد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv