یاسین ملک کی رہائی کیلئے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے، چودھری سرور
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں تحریک چلائیں گے۔ سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک.