تازہ تر ین
قومی خبریں

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، دو اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

لودھراں: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن جہانگیر ترین گروپ کی مسلم لیگ ن سے قربتیں بڑھنے کے باعث لودھراں میں حکومتی جماعت کے لوگ پارٹی چھوڑنے لگے، دو اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار.

اسپیکر دن بھر منتظر رہے، پی ٹی آئی اراکین استعفوں کی تصدیق کیلیے نہیں آئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اپنے چیمبر میں آج دن بھرپاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کی تصدیق کے لیے انتظار کرتے رہے، تاہم پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نہیں آئے۔ تحریک انصاف.

جاپانی کمپنیوں کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کے لیے کمیٹی قائم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم سے اسلام آباد میں جاپانی کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی اور مسائل سے انہیں.

بی جے پی رہنماؤں نے تمام حدیں پار کر لی ہیں، عالمی دنیا ردعمل دے: شازیہ مری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت کی ترجمان کی جانب سے دیے جانے والے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ.

پی ٹی آئی وسطی پنجاب تنظیم کے نئے عہدیداروں کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نےتنظیم سازی کے سلسلے میں وسطی پنجاب تنظیم کے نئے عہدیداروں کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین.

نئی حلقہ بندیاں، سپریم کورٹ کی درخواستیں یکجا کرکے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے نئی حلقہ بندیوں کےخلاف تحریک انصاف کی متفرق اورترمیم شدہ درخواستیں یکجا کرکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ دوران سماعت تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے شیڈیول.

آپ نے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دوبارہ دی ہے اس میں کون کون شامل ہوگا؟؟ امتنان شاہد کا وزیراعظم سے سوال ملکی حالات ایسے ہیں کہ تمام سیاسی جماعتیں اور ریاستی ادارے مل بیٹھیں: وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور(سیاسی رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ٓل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی وفد کی ملاقات کے دوران چیف ایگزیکیٹو خبریں گروپ امتنان شاہد نے پوچھا کہ ٓپ نے پچھلے دور حکومت میں بھی معیشیت اور ملکی حالات پر گرینڈ ڈائیلاگ کی.

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں: قمر زمان کائرہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ہے دونوں پارٹیاں آئندہ 10 سال تک اکٹھی چلیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا اپنے بیان میں.

وزیر اعظم پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں و ریاستی اداروں کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی تجویزملکی معاملات کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے : وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور: (ویب ڈیسک) اے پی این ایس وفد ، سئینر ایڈیٹرز / وزیر اعظم ملاقات عمران حکومت نے گواردر سمیت میگا پراجیکٹس برباد کر دئیے ملکی معاملات کے حل کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو بیٹھنا پڑے گا وزیر اعظم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv