تازہ تر ین
قومی خبریں

ناموس رسالت ﷺ: سینیٹ کا وفد اقوام متحدہ کے دفتر جا کر احتجاج ریکارڈ کرائیگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ناموسِ رسالت ﷺ پر ایوان بالا (سینیٹ) کا تین رکنی وفد اقوام متحدہ کے دفتر جا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہ بات اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کہی۔.

شیریں مزاری کو حراست میں لینےکے معاملےکی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیشن قائم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو حراست میں لینےکے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیشن قائم کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے معاملےکی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیشن کے قیام کا.

ن لیگ کو بڑا جھٹکا، دو اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

لودھراں: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن جہانگیر ترین گروپ کی مسلم لیگ ن سے قربتیں بڑھنے کے باعث لودھراں میں حکومتی جماعت کے لوگ پارٹی چھوڑنے لگے، دو اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار.

اسپیکر دن بھر منتظر رہے، پی ٹی آئی اراکین استعفوں کی تصدیق کیلیے نہیں آئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اپنے چیمبر میں آج دن بھرپاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کی تصدیق کے لیے انتظار کرتے رہے، تاہم پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نہیں آئے۔ تحریک انصاف.

جاپانی کمپنیوں کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کے لیے کمیٹی قائم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو درپیش تمام مسائل حل کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم سے اسلام آباد میں جاپانی کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی اور مسائل سے انہیں.

بی جے پی رہنماؤں نے تمام حدیں پار کر لی ہیں، عالمی دنیا ردعمل دے: شازیہ مری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت کی ترجمان کی جانب سے دیے جانے والے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ.

پی ٹی آئی وسطی پنجاب تنظیم کے نئے عہدیداروں کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نےتنظیم سازی کے سلسلے میں وسطی پنجاب تنظیم کے نئے عہدیداروں کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv