تازہ تر ین
قومی خبریں

عمران خان دوبارہ فساد کی کوشش کی تو جیل کا ٹچ دیکر حوالات بھیج دینگے: حمزہ شہباز

بہاولپور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران قاسم سوری کان میں کہتا ہے اسلامی ٹچ دو، یہ ہے اس کا اصل چہرہ، عمران نیازی نے جتنے ٹچ.

لاہور بورڈ نے لانگ مارچ کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ 25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 10 ویں جماعت کا پرچہ منسوخ کیا.

عمران خان لکھ لیں اگست 2023ء میں الیکشن ہوں گے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران خان لانگ مارچ میں 20 لاکھ لوگ لانے کا دعوے کرتے تھے، 20ہزار ہی لے آتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب.

عمران خان کا پیغام زرداری کو پہنچانے کی ملک ریاض کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی عمران خان کا پیغام سابق صدر آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے ملک ریاض کہہ رہے ہیں کہ سر.

بلوچستان بلدیاتی الیکشن: صوبے کے 2 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2034 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ پولنگ کیلئے سکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جہاں اتوار.

گریٹر اقبال پارک لاہور میں جلسوں پر مکمل پابندی عائد

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نےگریٹر اقبال پارک لاہور میں جلسوں پر مکمل پابندی لگانےکا اعلان کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پابندی کی اصولی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں انہیں.

بلوچستان کے 32 اضلاع میں کل بلدیاتی انتخابات ہونگے

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کل ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں 32 اضلاع میں بہت سے پولنگ اسٹیشنز دور دراز اور حساس علاقوں میں ہیں جہاں پولنگ مٹیریل اور پولنگ.

آیئے پاکستان کو ایسا ملک بنائیں جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیئے پاکستان کوایک ایسا ملک بنائیں جہاں اختلاف رائے کو دشمنی نہ سمجھا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ آیئے پاکستان کوایسا ملک.

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا انکے بنیادی حقوق میں شامل ہے: پرویز الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی.

حکومت کا فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے فلمی صنعت کو ریلیف دینے کیلئے فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں فلم انڈسٹری پر عائد.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv