تازہ تر ین
قومی خبریں

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے سفارتی کوششیں شروع کردیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے بڑے پیمانے ہر سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں، جرمنی، امریکہ سمیت دیگر اہم ممالک نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر.

جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ اور پی ٹی آئی کے مابین اتحاد کا باضابطہ اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مابین اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ سربراہ جے یوآئی پاکستان مولانا خان شیرانی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران.

جدید ٹیکنالوجی سے کرپشن اور بد انتظامی میں کمی لائی جاسکتی ہے، صدرمملکت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کرپشن اور بد انتظامی میں کمی لائی جاسکتی ہے، ٹیکس محتسب کے ادارے نے ٹیکس دہندگان کو بروقت اور فوری ریلیف کی فراہمی.

مسلمانوں پر مظالم؛ بھارت کے جمہوری چہرے کی حقیقت دنیا کے سامنے ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر کہا ہے کہ نئی دہلی کے ’جمہوری چہرے‘ کی حقیقت دنیا کے سامنے ہے۔ شہباز شریف نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر.

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم، وزیر اعلی پنجاب کی ضمانتیں منظور ہونے کا تحریری حکم جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتیں منظور ہونے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ سپیشل سینٹرل عدالت کے.

عمران خان نے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)عمران خان نے سپریم کورٹ میں منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وکیل فیصل چودھری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر میں استدعا.

طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں برکی تھانے کی پولیس نے 12 سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والے استاد کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا کی ہدایت پر برکی پولیس نے کارروائی کی۔ ملزم قاری امجد نے مدرسے.

وزیراعظم شہباز شریف کی لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کی ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی ہوئی بجلی لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر خزانہ سمیت وزارت توانائی کے.

خیبرپختونخوا کا 1332 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ

پشاور: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے خیبرپختونخوا کا 1332 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا۔ محمود جان کی زیر صدارت کے پی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ پیش کیا گیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود.

ایئرلائن کے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایندھن اور ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایئرلائن ذرائع کے مطابق ملکی و غیر ملکی ایرلائنز کی جانب سے اندرون و بیرون ممالک پروازوں کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv