تازہ تر ین
قومی خبریں

عامر لیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پوسٹمارٹم کرانے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔ سٹی کورٹ میں عامرلیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے سے متعلق درخواست.

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی 28 جون تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگری عدالت نے پولیس کو 28 جون.

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ میں جاں بحق کارکن کے اہلخانہ کو 90 لاکھ کا امدادی چیک دیدیا

مردان : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والے کارکن احمد جان کے اہل خانہ کو 90 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عاطف.

خیبرپختونخوا: جنگلات کی آتشزدگی میں 20 فیصد لوگ ملوث تھے، رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا : (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں کو آگ لگنے کی رپورٹ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات نے جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 283 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے جن میں.

خیبرپختونخوا: ٹیکسٹ بک بورڈ مالی بحران کا شکار، بچوں کو اسکول کی کتابیں نہ مل سکیں

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اسکولوں کی درسی کتابوں کی چھپائی نہ ہونے کے باعث اسکول کے بچوں کو کتابیں مہیا نہیں کی جا سکیں۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے گرم.

پشاور: نرسز اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئےجس کے بعد ینگ نرسز نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ کئی روز.

کراچی:کلفٹن میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم کی خلاف ورزی، 4 ریسٹورینٹس سیل

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم کی خلاف ورزی پر 4 ریسٹورینٹس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں بازار، مارکیٹیں،.

کراچی سے خیبر تک بارش، برسات نے رنگ جما دیا

لاہور : (ویب ڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں بادل کھل کر برس پڑے۔ بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں گزشتہ شام.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv