تازہ تر ین
قومی خبریں

لاہور میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، مینہ برسنے کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے جس کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ لاہور کے مختلف علاقوں جوہر ٹاؤن، لکشمی چوک، گڑھی شاہو.

‘انتخابات سے فرار کیلئے حکومت، الیکشن کمیشن سمیت تمام آپشن استعمال میں لا رہی ہے’

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات سے فرار کیلئے امپورٹڈ حکومت، الیکشن کمیشن اور سپیکر آفس سمیت تمام آپشن استعمال میں لا رہی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ.

زمینی طاقتیں حکمران اتحاد، آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کیساتھ ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15 حکمران اتحاد کے ساتھ ہیں تاہم آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے بیان میں.

لاہور: یوم عاشور کے سکیورٹی انتظامات فائنل، 10 ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی دیں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پولیس کے دس ہزار سے زائد افسران اور اہلکار حفاظتی فرائض انجام دیں گے۔ 370 خواتین اہلکار بھی تعینات رہیں گی۔ لاہور پولیس نے یوم عاشور.

ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا،چودھری پرویز الہٰی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سیالکوٹ کے رکن پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریار نے.

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات پاکستان میں گیس، توانائی سمیت مختلف.

ملتان میں یوم عاشور پر استاد، شاگرد سمیت تعزیے کے 113 جلوس برآمد ہوں گے

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان میں یوم عاشور پر تعزیے کے 113 جلوس برآمد ہونگے جن میں استاد اور شاگرد کا تاریخی تعزیہ بھی شامل ہے جن کی خوبصورتی اور تاریخی اہمیت اپنی مثال آپ ہے۔ ملتان میں استاد پیر بخش.

کراچی کے وسطی، غربی و جنوبی اضلاع مسائل کے گڑھ، ٹوٹی سٹرکیں، گٹر کے ابلتے پانی سے زندگی اجیرن

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے اضلاع وسطی، غربی اور جنوبی مسائل کے گڑھ بن گئے ہیں، یہاں کی سٹرکیں ٹوٹی پھوٹی، گٹروں سے نکلتا گندا پانی اور ٹریفک جام نے شہریوں کی زندگی اذیت ناک بنا دی جبکہ کھلے نالے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv