تازہ تر ین
قومی خبریں

وزیر داخلہ نے شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالا ریڈ سے روک دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالا ریڈ کرنے سے روک دیا۔.

پاکستان کے مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ.

آرمی چیف کا رائل ملٹری اکیڈمی یو کے میں خطاب پاکستان کیلئے اعزاز ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا رائل ملٹری اکیڈمی یو کے میں بطور مہمان خصوصی خطاب پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے.

عمران خان چھپ چھپ کر امریکی سفیر کو کالز کر رہے ہیں، تعلقات کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، طلال چودھری

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان چھپ چھپ کر امریکی سفیر کو ویڈیو کالز کر رہے ہیں، امریکہ سے تعلقات کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں.

جلد انتخابات کیلئے شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں: صدر علوی

لاہور: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں۔ گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں.

حکومتی مثبت پالیسیوں کی بدولت ملک میں معاشی استحکام آ رہا ہے: سالک حسین

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مخلص اور محنتی کارکن پارٹی کا سرمایہ ہیں، حکومتی مثبت پالیسیوں کی بدولت ملک میں معاشی استحکام آ رہا ہے۔.

لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے چیئرمین واپڈا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے چیئرمین واپڈا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وہ واپڈا کے 23ویں چیئرمین ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) پیشہ ور انجینئر اور سولجر ہیں۔ اُنہوں نے ان دونوں شعبوں.

پاکستان بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار، شواہد عالمی برادری سے شیئر کیے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی کا شکار رہا ہے، ملک میں بھارتی دہشتگردی کے ٹھوس شواہد عالمی برادری سے شیئر کیے گیے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ.

لاہور اور کوئٹہ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) ایئرپورٹس سیکورٹی فورس نے لاہور اور کوئٹہ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، دو ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر ابوظہبی.

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کیخلاف نظرثانی اپیل مسترد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف دائر نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر.

عدلیہ اور ادارے ہماری طاقت ہیں، رانا ثنا اللہ ملک تباہ کر دے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ اور ادارے ہماری طاقت ہیں لیکن رانا ثنا اللہ ملک کو تباہ کر دے گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے.

پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں، آرمی چیف

لندن: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں۔ رائل ملٹری اکیڈمی سینٹ ہرسٹ میں 213 ویں کمشننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ جس میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv