سام سنگ استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، بڑے پیمانے پر تبدیلی
دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک معروف ترین کمپنی سام سنگ نے مستقبل میں اپنے اسمارٹ فون میں انگلیوں کے نشانات پہچاننے والے سینسر کا استعمال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو دیگر متبادل ٹیکنالوجیوں.