پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن انتہائی مطلوب افراد بارے اہم خبر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں پولیس ‘ رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران ایک افغانی سمیت 11 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ہفتہ کو اسلام آباد کے علاقے.