امریکہ کی چھوٹی سی غلطی پر بھی ایٹم بم گرا دینگے …. امریکہ کی نیندیں حرام
پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ شمالی کوریا کو ایٹمی تجربات کا بھرپور جواب دینے کے لیے جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر مشترکہ جنگی مشقیں کر رہا ہے اور شمالی کوریا کے آس پڑوس میں خطرناک میزائل سسٹم نصب کر رہا.



























