تازہ تر ین
بین الاقوامی

ٹرمپ بیان نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کر دیا ،” مودی نکل جاﺅ “ تحریک چل پڑی

نئی دہلی ، بمبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو کے دوران کشمیر کے حوالے سے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ اب بھارتی اپوزیشن نے.

پاکستان نے امریکہ کی جنگ لڑی ؟ عمران نے دو ٹوک لفظوں میں بتا دیا

واشنگٹن (سپیشل رپورٹر سے‘ نمائندہ خبریں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ میں پاکستان سے متعلق غلط فہمی تھی جسے دور کرنے آئے ہیں، پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں ہزاروں قربانیاں دی ہیں، امریکہ نے ہمیشہ پاکستان سے.

مودی نے ٹرمپ سے کوئی درخواست نہیں کی، بھارت مکر گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی امریکی صدر کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کی درخواست نہیں کی۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم.

وسیم اکرم کو مانچسٹر ہوائی اڈے پرتو ہین آمیز رویئے کا سامنا، عملے نے بیگ پھینک دیا

مانچسٹر(آئی این پی) سابق کپتان اور ماضی کے عظیم گیند باز وسیم اکرم کو انسولین بیگ اپنے ساتھ لے جانے پر مبینہ طور پرمانچسٹر ہوائی اڈے پر عملے کے ذلت آمیز رویے کا سامنا کرنا پڑا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق.

امریکی خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصاویر پوسٹ کردیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کو خوشگوار قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔تصاویر.

بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیرخارجہ بورس جانسن نے 92 ہزار سے زائد ووٹ لیکر اپنے مدمقابل وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کو شکست دے دی،.

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، مودی حکومت اور بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی

کراچی(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کی وائٹ ہاﺅس میں تاریخی ملاقات کے موقع صدر ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش پر بھارت میں کہرام مچ گیا.

جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں گھسنے والے روسی طیاروں پر فائرنگ

سیول(ویب ڈیسک)جنوبی کوریا کے لڑاکا طیاروں نے روسی طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر فائر شوٹ وارننگ دی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی طیارے.

حملوں کے دوران عیسائیوں کو پناہ دینے والے امام کیلئے امریکی اعزاز

نائیجیریا (ویب ڈیسک)امریکی حکومت نے وسطی نائیجیریا میں حملوں کے دوران 262 عیسائیوں کو اپنے گھر اور مسجد میں پناہ دینے والے 83 سالہ امام کو اعزاز سے نوازا ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق امام ابو بکر عبداللہ.

بھارت چاند کی جانب دوسری بار مشن بھیجنے میں کامیاب

بھارت (ویب ڈیسک)بھارت نے ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد چاند پر اپنا دوسرا مشن ’چندریان ٹو‘ 22 جولائی کی دوپہر کو بھیج دیا۔ابتدائی طور پر بھارت کو ’چندریان ٹو‘ کو گزشتہ ہفتے 15 جولائی کو بھیجنا تھا، تاہم تکنیکی.

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے درجنوں مکانات گرا دیئے

مقبوضہ بیت القدس(ویب ڈیسک) فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعے 16 مکانات کو گرا دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیل اور فلسطین کو علیحدہ کرتی دیوار کے نزدیک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv