انگلینڈ : (ویب ڈیسک) انگلینڈ میں پالتو کتے نے گھر کی بچی پر ہی حملہ کر دیا، جس سے بچی شدید زخمی ہوگئی، اسپتال لے جایا گیا، لیکن بچی کی جان نہیں بچائی جا سکی۔ مرسی سائیڈ پولیس کے مطابق.
کابل: افغان طالبان نے طالبات کے لیے آج سے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کاحکم واپس لے لیا۔ افغان وزارت تعلیم نے لڑکیوں کے تمام ہائی اسکول آج سے کھولنے کا اعلان کیاتھا لیکن آج صبح جب طالبات اسکول پہنچیں تو.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فضائی آلودگی کے لحاظ سے بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق دنیا کے 100 آلودہ ترین شہروں میں سے 63 کا تعلق بھارت سے ہے۔.
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کے شہر بیرشیوا میں ایک شاپنگ مال کے پاس چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور ایک گاڑی.
کلکتہ: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک سیاسی رہنما کے قتل کے بعد مخالفین کے گھروں کو آگ لگادی گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال.
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اور اب دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی۔ سعودی میڈیا.
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ’’آئی کیو ایئر‘‘ کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس سال بھی اوّل نمبر پر بھارتی شہر براجمان ہے جب کہ 100 آلودہ ترین شہروں میں آدھے.
اسٹاک ہوم: (ویب ڈیسک) سوئیڈن کے شہرمالمو کے ایک اسکول میں 2خواتین کوقتل کردیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے پولیس حکام کوبتایا کہ سوئیڈن کے شہرمالموکے ایک اسکول میں 2خواتین پرحملہ کرکے انہیں قتل کردیا گیا۔قتل کے شبے میں 18سالہ طالب.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدرجوبائیڈن نے خبردارکیا ہے کہ پوٹن کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیاراستعمال کرسکتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیرپوٹن بندگلی میں پھنس.
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب آنے والوں کے لیے ویکسی نیشن، ٹیسٹ ، قرنطینہ کی شرط ختم کر دی گئی۔ سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم کرتے ہوئے غیرویکسین شدہ افراد کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔.
کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شاپنگ سینٹر پر روسی فوج کے حملے 8 افراد ہلاک اور 10 ز خمی ہوگئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق شاپنگ سنٹر کے آس پاس کی عمارتیں، جن میں سکول بھی شامل.
پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس نے روسی کاروباریوں کے تقریباً 850 ملین یورو کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کردی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انفرادی.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سیکریٹری امریکی وزارت خارجہ انتھونی بلنکن نے باضابطہ طور پر میانمار کی فوج کو نسل کشی اور انسانیت کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ امریکی نیوز چینل این بی سی کے مطابق بلنکن نے واشنگٹن میں ہولوکاسٹ.