تازہ تر ین
بین الاقوامی

پیوٹن جنگی مجرم ہیں،امریکی صدر جوبائیڈن

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ یوکرین میں روس نے کیف کے ایک تھیٹر اور کھانا لینے کے لیے قطار میں کھڑے عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی.

جاپان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت 7.3 ریکارڈ

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سمیت متعدد شہروں میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔.

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے فوکوشیما سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے.

کامیڈی شو میں حصہ لینے والا اداکار بھارتی پنجاب کا وزیراعلیٰ بن گیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے مشہور کامیڈین اور عام آدمی پارٹی کے رہنما بھگوت مان نے بھارتی پنجاب کے 17 ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی پنجاب میں حکمران جماعت کانگریس کو اپ سیٹ شکست ہوئی.

کمر توڑ مہنگائی؛ سری لنکا میں مظاہرین نے صدارتی دفتر پر دھاوا بول دیا

کولمبو: (ویب ڈیسک) ملک میں پٹرول اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر مظاہرین نے صدارتی دفتر پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں مہنگائی نے عوام کی.

معاہدے کی خلاف ورزی؛ مسلم لباس پہن کر یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل

بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں صرف مسلمانوں کو عبادت کی اجازت ہے جس پر ایک یہودی مسلمانوں کا لباس پہن کر داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں دائیں بازو کے یہودی شدت.

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہین، برطانوی وزیر اعظم ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم سعودی عرب بھی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv