تازہ تر ین
بین الاقوامی

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد خلیجی ممالک میں بروز ہفتہ 02 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا.

کرناٹک میں انتہا پسند ہندوؤں نے گائے کی گوشت کی فروخت روک دی

بنگلورو: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی اور ہندو فیسٹیول میں مسلم دکانداروں کو کاروبار سے روکے جانے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھے نے گائے کے گوشت کی فروخت بھی بند کروادی۔ بھارتی.

آیا صوفیہ میں 88 برس بعد رمضان المبارک میں نمازِ تراویح کا اعلان

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک حکومت نے استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں رمضان المبارک کے مہینے میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک مذہبی عبادات کی نگرانی کے ذمہ دار.

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پا گیا

ابوظہبی / تل ابیب: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت 95 فیصد تجارتی پروڈکٹس کسٹم فری ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی وزارت معیشت.

سری لنکا میں ڈیزل ختم ، مشتعل مظاہرین نے صدارتی محل پردھاوا بول دیا

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں اقتصادی بحران شدید ہوگیا۔ کولمبو میں مشتعل مظاہرین نے صدارتی محل پردھاوا بول دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں تاریخ کا بدترین اقتصادی بحران جاری ہے۔ ملک میں ایندھن ختم ہوگیا ہے.

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ، 2 فلسطینی شہید

جنین: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے، علاقہ مکینوں نے اسرائیل کی انسانیت دشمن کارروائی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں مظالم.

برازیل: مسافر بس کھائی میں جاگری، 11 افراد ہلاک

برازیل : (ویب ڈیسک) برازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق، بس میں 30 سے ​​زائد مسافر سوار تھے، جو کہ ملک.

امریکا کا پاکستانی حکومت کو دھمکی آمیز مراسلے سے متعلق الزامات تسلیم کرنے سے انکار

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے سفیر کے مراسلے میں لگے الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے حقائق کے خلاف قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر"کیٹ بیڈنگ فیلڈ" نے کہا کہ مراسلےمیں لگے الزامات.

پیوٹن نے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے۔ پیوٹن کا کہنا ہےکہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv