تازہ تر ین
بین الاقوامی

اقوام متحدہ کے سربراہ روس پہنچ گئے، یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس یوکرین جنگ پر مذاکرات کے لیے روس پہنچ گئے جہاں وزیر خارجہ سے ملاقات میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ.

امریکا؛ لکڑیوں کے ڈبوں میں چھپے غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس اور بارڈر سیکیورٹی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے لکڑیوں کے ڈبوں میں چھپے 21 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے شہر لاریڈو.

ٹوئٹرپر اکاؤنٹ بحال کر بھی دیا جاتا ہے تب بھی واپس نہیں آؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر بانی کی تبدیلی کے باوجود امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی کے مالک ایلون مسک کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے.

امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کورونا کا شکار ہوگئیں

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کورونا کا شکار ہوگئیں، وائٹ ہاؤس نے کمیلا ہیرس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ نائب صدر کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کمیلا ہیرس میں کورونا.

روس نے جرمنی کے 40 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے جوابی کارروائی میں جرمنی کے 40 سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے جرمنی کے 40 سفارت کاروں.

ماں کی اپنے شیر خوار بچے کو ٹرک تلے کچلے جانے سے بچانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں اسکوٹر سے گرنے والی ماں نے قلابازں کھاتے ہوئے اپنے بچے کو تیز رفتار ٹرک کے پہیوں کے نیچے آنے سے بچالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی کرکٹرجوفرا آرچر نے ’’ مدر آف دا.

ٹرمپ نے شہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا

نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےشہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا۔ سابق امریکی صدرکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ شہزادہ ہیری کی شادی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے اور.

دنیا بھر میں ملٹری اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

امریکا: (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر ملٹری اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی سطح پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے سویڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ نےانکشاف کیا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv