تازہ تر ین

ٹرمپ نے شہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا

نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےشہزادہ ہیری اورمیگھن کی شادی جلد ختم ہونے کا دعویٰ کردیا۔
سابق امریکی صدرکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ شہزادہ ہیری کی شادی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے اور میگھن ہیری کو کسی اور شخص کیلئے چھوڑ سکتی ہیں، بظاہر یہ مضبوط رشتہ بہت برے انجام کو پہنچنے والا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ بہت اچھے پیش گوئی کرنے والے رہے ہیں اورتقریباً ہرچیز کی پیش گوئی کرچکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv