تازہ تر ین
بین الاقوامی

کابل میں 3 دھماکے، 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی

کابل : (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں 3 دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا۔ دوسرا دھماکہ اسکول کے قریب ہوا جب طلبا اسکول سے باہر.

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی

امریکا: (ویب ڈیسک) امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی،، پاکستان میں وہ اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گی۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر اپنے اس دورے کے دوران آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں.

روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا

کیف: (ویب ڈیسک) روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست برطانوی جنگجوؤں کو روسی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔ برطانوی جنگجوؤں نے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل.

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مل کر خطے میں استحکام کیلئے کام کرنے کے خواہاں ہیں، امریکہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر خطے میں امن و استحکام کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ.

منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹننٹ جنرل.

اسرائیل نے میزائل شکن لیزر سسٹم تیار کرلیا

تل ابيب: (ویب ڈیسک) صہیونی ریاست کے وزیراعظم نفتالی بینٹ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ’آئرن بیم‘ میزائل شکن لیزر سسٹم تیار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس فکشن فلموں سے مماثلت رکھتے آئرن بیم میزائل شکن.

سوئیڈن: قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف جاری مظاہروں میں شدت، متعدد افرادگرفتار

اسٹاک ہوم: (ویب ڈیسک) سوئیڈن میں انتہائی دائیں بازو گروپ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے اعلان پر جاری ہنگاموں میں شدت آگئی ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم اور دیگر شہروں.

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکا کے محکمہ خارجہ نے بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں مسلمانوں کے خلاف بدترین انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کی نشاندہی بھی کر دی۔ انسانی حقوق.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv