تازہ تر ین
بین الاقوامی

وزیراعلی حمزہ شہباز کی حلف برداری کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس ساجد محمود.

برطانوی ملکہ کی طبیعت ناساز، تقریر شہزدہ چارلس نے پڑھ کر سنائی

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی ملکہ الزبتھ طبیعت کی ناسازی کے باعث پارلیمانی سیشن کے افتتاح کی تقریب میں شریک نہ ہوسکیں۔ ملکہ کی جگہ ولی عہد شہزادہ چارلس نے ہاؤس آف لارڈ سے خطاب کیا اور پارلیمانی سیشن کا ایجنڈا.

بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ٹوئٹر پر کورونا کے بارے میں بتاتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ معمولی علامات ہیں، لیکن خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، انہوں نے.

عمران خان کے الزامات ایک بار پھر جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دے دیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتے ہیں، پروپیگنڈے اورجھوٹ کو تعلقات.

وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی جاسوسی کرنے پرہسپانوی خفیہ ایجنسی کی سربراہ برطرف

سپین کی حکومت نے وزیراعظم اور وزرا سمیت کئی اہم سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی پر ملکی خفیہ ایجنسی کی خاتون سربراہ پاز ایسٹیبن کو عہدے سے برطرف کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کی خفیہ ایجنسی نیشنل انٹیلی.

ٹوئٹر کے مالکانہ حقوق حاصل ہوتے ہی ٹرمپ پر عائد پابندی ختم کردوں گا، مسک کا اعلان

نیویارک: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو حال ہی میں خریدنے والے دنیا کے سب سے امیر شخص ایلون مسک نے اعلان کیا ہےکہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کی گئی ٹوئٹر کی پابندی.

بی جے پی نے مغل بادشاہوں کے نام سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہم شروع کردی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) انتہاپسند بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغل بادشاہوں کے ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم ناموں سے.

اسپین؛ وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے پر خفیہ ادارے کی سربراہ برطرف

میڈرڈ: (ویب ڈیسک) اسپین کی حکومت نے ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کو وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے کی درست طریقے سے انکوائری نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عالمی خبر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv