تازہ تر ین
بین الاقوامی

کابل کی مسجد میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ رائٹرز کے مطابق افغانستان کے مختلف مقامات پر ایک ہی دن میں متعدد بم دھماکوں.

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ، 3 کشمیری شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی.

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ،18 بچوں سمیت21 افراد ہلاک

ٹیکساس: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 18 طالبعلم سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے یوویلدے کے ایک اییلمنٹری اسکول میں 18 سالہ.

اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی نوجوان شہید، 90 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسزکی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک نوجوان شہید ہوگیا جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیبلس کے قریب احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین پر اسرائیلی فورسزنے گولیاں برسا دیں.

ترکی نے شام میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی شمالی شام میں ایک نیا فوجی آپریشن شروع کرنے جارہا تاکہ خطے میں ایک محفوظ زون قائم کیا جا سکے اور ترکی کی جنوبی سرحد کو.

ملکی ایئرپورٹ چلانے کیلیے جلد متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کریں گے، طالبان

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان کے تمام ایئرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے گزشتہ برس اگست کے وسط میں.

انڈو پیسیفک اتحاد اجلاس؛ خطے میں روس اور چین کی جارحیت پر تشویش

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل انڈو پیسیفک اتحاد کے سربراہ اجلاس میں علاقائی سلامتی، یوکرین پر روس کے حملے اور خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ پر تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ لائحہ عمل.

پولیس اہل کارکی موت سمیت تمام واقعات کے ذمہ دارحمزہ اور رانا ثنااللہ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون فوادچودھری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں رات گئے گیارہ سو گھروں پرچھاپےمارے گئے، پولیس بغیروارنٹ گھروں میں داخل ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے خواتین اوربچوں سے بدتمیزی کی، لوگوں کوتشدد.

تائیوان کا تنازع، چین کی امریکہ کو وارننگ

چین : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان میں فوجی مداخلت کے بیان پر چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔ چین نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیتے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv