تازہ تر ین
بین الاقوامی

برکینا فاسو میں مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ حملہ؛ 10 اہلکار ہلاک

اواگادوگو: (ویب ڈیسک) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو.

جنوبی افریقا میں تیز رفتار ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم؛ 15 ہلاک

پریٹوریا: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا میں تیز رفتار ٹرک نے مسافر بردار بس کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں دارالحکومت کی مصروف ترین.

گستاخانہ ریمارکس کیخلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، 2 افراد ہلاک

بھارت ، جھارکھنڈ: (ویب ڈیسک) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر.

سری لنکا کو سنگین انسانی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا : (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شدید معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کو سنگین ترین انسانی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی امور کے ترجمان ژینس.

بھارتی فوج کی بربریت نہ رکی، فائرنگ سے ایک اور کشمیری جوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، قابض فوج کی ضلع کلگام میں فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بزدلانہ کارروائی کا واقعہ ضلع کلگام میں پیش آیا جب.

جوہری پلانٹس سے کیمرے ہٹانا ایران کو عالمی سطح پر تنہا کردے گا، امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے کیمروں کو ہٹانے سے ایران عالمی سطح پر تنہا رہ جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ.

امریکا اور چین کے وزرائے دفاع کی ملاقات؛ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

کوالا لمپور: (ویب ڈیسک) سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ سیکیورٹی سمٹ کے دوران امریکا اور چین کے وزرائے دفاع نے سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv