تازہ تر ین
بین الاقوامی

کرد سیاستدان عبد الطیف راشد عراق کے نئے صدر منتخب

بغداد: (ویب ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ نے کرد سیاستدان عبد الطیف راشد کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 329 ارکان پر مشتمل پارلیمنٹ میں 269 ارکان نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیا، پہلے مرحلے.

ٹرمپ نےحساس دستاویزات اپنی رہائشگاہ منتقل کرنے کی ہدایت کی تھی،ملازم کا اعتراف

نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ملازم سے ایف بی آئی نے تفتیش کی جس میں اس نے اعتراف کیا کہ ٹرمپ نےحساس دستاویزات اپنی رہائش گاہ منتقل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ غیر ملکی میڈیا.

امریکا میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں مہنگائی کی شرح 4 دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یو ایس لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں اگست کے مقابلے میں 0.4.

فرانس میں پٹرول کا بحران شدید، پٹرول پمپس پر عوام گتھم گتھا

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سات میں سے چھ آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ملک بھر.

پارلیمنٹ اجلاس سے قبل بغداد میں راکٹ حملہ

بغداد: (ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں گرین زون کو نشانہ بنایا گیا جہاں تمام اہم دفاتراور سفارت خانے موجود ہیں۔.

کرناٹک:حجاب پابندی سے متعلق کیس میں 2رکنی بینچ کا الگ الگ فیصلہ

کرناٹک: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پابندی سے متعلق کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے الگ الگ فیصلہ دےدیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس میں.

چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاوس نے صدر جوبائیڈن کا نیشنل سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ نیشنل سیکیورٹی پلان روس کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے تاخیر کا شکار.

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

گوا : (ویب ڈیسک) بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا مگ 29k لڑاکا طیارہ مغربی بھارتی ریاست گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا،.

یوکرین پر حملے: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کیخلاف قرارداد منظور

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قرارداد یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں منظور کی گئی، ایک سو ترتالیس اراکین.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv