تازہ تر ین

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

گوا : (ویب ڈیسک) بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا مگ 29k لڑاکا طیارہ مغربی بھارتی ریاست گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔
بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا اور تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv