تازہ تر ین
بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این پر 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے سی این این پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کی ضلعی.

شمالی کوریا کے تجربے کے جواب میں امریکہ اور جنوبی کوریا نےمیزائل داغ دیے

امریکہ : (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کے بعد امریکہ اور جنوبی کوریا نے جواباً 2 ،2 میزائل فائر کردیے۔ شمالی کوریا کے بعد امریکہ اور جنوبی کوریا نے بھی عسکری طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے.

بھارتی فوج نے 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر : (ویب ڈیسک) بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع شوپیاں.

یوکرینی صدر کا پیوٹن کے ہوتے روس سے مذاکرات نہ کرنیکا حکمنامہ جاری

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پیوٹن کے ہوتے ہوئے روس سے مذاکرات نہ کرنے کا صدارتی حکمنامہ جاری کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکمنامے میں پیوٹن کی موجودگی میں کسی بھی سطح کے مذاکرات نہ.

مقبوضہ کشمیر؛ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر جنرل کی گھر سے گلا کٹی لاش برآمد

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر جنرل 57 سالہ ہیمنت کمار لوہیا اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے محکمہ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر.

ایران میں مظاہرین پر تشدد کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی: جوبائیڈن

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد کرنے والوں کو مزید قیمت چکانا ہوگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ ایران میں آزادانہ.

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں بزرگوں کی خدمت کیلئے ’توقیر‘ پروگرام کا آغاز

ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بزرگ عبادت گزاروں اور معتمرین کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ان کو آسانی اور آرام مہیا کرنے کے لیے ایک سہولت پروگرام ’’توقیر‘‘ ترتیب دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق.

آیت اللہ خامنہ ای نے مظاہرین کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کی حمایت کردی

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے مھسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت پر ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کے طاقت کے استعمال کی حمایت کردی جس میں اب.

روسی پارلیمنٹ نے یوکرین کے4 علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی منظوری دے دی

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کی پارلیمنٹ نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی منظوری دے دی۔ جمعےکو روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی دستاویزات پر دستخط کیے تھے۔ آج روسی پارلیمان کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv