تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

سیکڑوں سال پرانا پراسرار ’ملعون‘ ڈبّا کھول دیا گیا

قاہرہ: مصر کے تاریخی بادشاہی قلعے توتن خامون سے ملنے والے سیکڑوں سال پرانے پراسرار باکس کو کھول دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی یونیورسٹی کے ماہرین ا?ثار قدیمہ کو 1922 میں جہاں 63 مزارات ملے وہی.

خبردار! چکن کا زیادہ استعمال کینسر کا شکار کرسکتا ہے

آکسفورڈ:(ویب ڈیسک)چکن دنیا میں سب سے زیادہ کھائے جانے والا گوشت ہے لیکن خبردار یہ کینسر کا شکار بھی بناسکتا ہے۔غیر ملکی خبررسا ادارے کے مطابق یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی.

چین میں چاند زمین پر اتر آیا، لوگ حیرت میں مبتلا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) یوں تو اسمان پر روشنی بکھیرتا چاند سب ہی نے دیکھا ہے لیکن جناب چین میں تو چاند سڑک پر ا±تر آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ منظر چین کے صوبے گونگ ڑی کے شہر لیوڑو.

عجیب خاندان ہیں

لاہور:(ویب ڈیسک)یہاں تو ہر انسان اپنی دنیا میں گم ہے اور اسے دوسرے کسی انسان کا نہ علم ہے اور نہ ہوش! ایسے میں کوئی بھی انسان کسی دوسرے انسان پر توجہ کیسے دے سکتا ہے اور کہاں اس کے.

کروڑوں برس قبل گم ہونے والا براعظم دریافت

ایمسٹرڈیم : (ویب ڈیسک)نیشنل جیو گرافک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں نے اسپین سے ایران تک کے پہاڑی سلسلوں میں اس گمشدہ براعظم کے حصوں کو دریافت کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ میں.

جلد کی حفاظت کے لیے ’ذہین آئینہ‘ تیار

تائیوان: (ویب ڈیسک)کہتے ہیں آئینہ سچ بولتا ہے لیکن جدید ٹیکنالوجی سے تیار اسمارٹ ا?ئینہ نہ صرف سچ بولتا ہے بلکہ جلدی امراض کے بھید بھی کھولتا ہے۔اس ا?ئینے کو ’ ہائی مِرر‘ کا نام دیا گیا ہے جو انتہائی.

کراچی میں بلی کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے بلی کے قتل کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناکافی شواہد کی بناءپر ملزمہ کو بری کردیا۔رواں سال فروری میں ڈیفنس کے ایک شہری کی پالتو بلی ایک خاتون کی گاڑی کے نیچے.

امریکہ نے ای سگریٹس پر پابندی عائد کر دی

نیویارک :(ویب ڈیسک)امریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی.

برطانیہ: خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری

لندن(ویب ڈیسک)انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلنھایم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سےبنا ٹوائلٹ چوری ہو گیا۔ایک اطالوی آرٹسٹ موریزیو کیٹیلان کا تیار کردہ پوری طرح سے قابل استعمال مذکورہ ٹوائلٹ نمائش کی وجہ.

طاقتور دواوں جیسی تاثیر رکھنے والی عام غذائیں

ہارورڈ:(ویب ڈیسک) بلیو بیری سے لے کر شاخ گوبھی تک کئی طرح کے پھل امراض کو روکتے ہیں اور جسمانی دفاعی نظام مضبوط کرتے ہیں۔اس بات کا انکشاف ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسداں اور غذائی ماہر پروفیسر ولیم لائی نے اپنی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv