تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

ڈرائیونگ کے شوقین بندر

لاہور(خصوصی رپورٹ)یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی ڈرائیونگ کے شوقین نکلے ۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنیوالے ان شرارتی بندروں اور ننھے کتے کو ہی.

چین : آئس اینڈ سنو فیسٹیول کی تیاریاں

لاہور(خصوصی رپورٹ) چین کے سرد ترین شہر ہربن میں 34 ویں سالانہ آئس اینڈ سنو فیسٹیول کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے جسکے دروازے عوام کیلئے 24 دسمبر سے کھول دئیے جائینگے ۔ برف کا یہ منفرد میلہ دنیا.

بنکاک میں دلہنوں کی دلچسپ ریس

لاہور(خصوصی رپورٹ) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بین الاقوامی برائیڈ ریس کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا جس میںمختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی تقریبا 300 خواتین نے حصہ لیا۔ سفید رنگ کے روایتی عروسی لباس زیب تن کئے.

انسان کے بعد کتا سب سے ذیادہ ذہین مخلوق

برازیلیا(نیٹ نیوز)برازیل کے وفاقی دارالحکومت میں واقع یونیورسٹی آف دا ریو میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ انسانوں کے بعد سب سے زیادہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کتوں میں ہوتی ہے ۔تحقیق کے دوران یہ بات.

چین میں ایک ساتھ تین سورج نکل آئے

لاہور (نیٹ نیوز) چین میں قدرت کا ایسا ایک حیرت انگیز لیکن حسین منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب آسمان پر ایک ساتھ تین سورج روشنی بکھیرتے دکھائی دیئے۔ سائنسدانوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ آسمان پر.

ڈاﺅن سنڈروم میں مبتلالڑکی کی مقابلہ حسن میں شرکت

لاہور(نیٹ نیوز)امریکی ریاست مینیسوٹا میں گزشتہ دنوں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں 51 حسیناﺅں نے حصہ لیا۔رواں برس اس مقابلے میں ڈاون سنڈروم میں مبتلا 22 سالہ حسینہ میکیلا نے پہلی مرتبہ مقابلے میں حصہ لے.

روس میں جڑواں بہنوں کا فیسٹیول

لاہور (نیٹ نیوز) ہو بہو چہرہ اور لباس بھی ایک جیسا، روس میں ہوئے فیسٹیول میں جڑواں بہنوں نے جوڑیوں کی شکل میں شرکت کی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں.

انسان کو سانس سے نگلنے والی مچھلی

لاہور( ویب ڈیسک) تصور کریں کہ ایک سکوبا ڈائیور سمندر کی پرسکون گہرائی میں غوطہ لگا رہا ہو اور اچانک نیلے پانیوں میں سے ایک عظیم الجثہ جاندار نمودار ہو۔ ایسا ہی کچھ تجربہ ایک سکوبا ڈائیور میگوئیل پریرا کو.

دنیاکی قیمتی ترین گھڑی کس نے خریدی؟43ممالک کے لوگوں نے بولی میں حصہ لیا ،جان کر آپ بھی چونک جائیںگے

ہالی وڈ(ویب ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی وڈ کے معروف آنجہانی اداکار و ہدایت کار پال نیو مین کے زیر استعمال رہنے والی گھڑی کو نیلام کردیا.

دودھ اور چکن سے آپ کوکس خوفناک بیماری کا شکار بنایا جا رہا ہے،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جایں گے۔

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کو بتایا گیا کہ وفاقی دارالحکومت میں آنے والے دودھ اور چکن میں زہریلے مواد کی وجہ سے نظام تنفس اور ہارمونز کی بیماریاں عام ہو رہی ہیں،.

پلوٹوپرموجود عظیم الشان برف کے پہاڑوں کا راز فاش

واشنگٹن (نیٹ نیوز) پلوٹو کی سطح پر موجود ”ٹارٹارس ڈورسا“ پہاڑوں پر برف کے بلیڈوں جیسی نوک دار پرتوں کے بارے میں ناسا کی جانب سے وضاحت دو سال بعد سامنے آ گئی۔ ہمارے سورج سے بہت دور واقع چھوٹا.

دنیا کا آخری سفید گینڈا

خرطوم (نیٹ نیوز) سوڈان میں دنیا کا آخری سفید گینڈا موجود ہے اور آج کل اسے اپنی نسل بچانے کی فکر ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی جوڑی کی تلاش میں ہے۔ جنگلات میں سفید گینڈا پایا جاتا ہے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv