برازاویلا(ویب ڈیسک) افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے ا?تش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سلیفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔کانگو میں دو نوجوان آتش فشاں کے دہانے پر پہنچے اور ابلتے لاوے کی ندی کے قریب.
لاس ویگاس (ویب ڈیسک)کے ایک ریسٹورنٹ میں 30انچ قطر کے پیزے کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے ایک سلائس کو بھی فٹ سے چٹ کرنا یقیناًمشکل ہے۔ لاس ویگاس کے پیزا ریسٹورنٹ میں بڑے سائز کا پیزا فروخت کیا.
پنسلوانیا (ویب ڈیسک)بھاری بھرکم گاڑیاں چلاتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چائیے کیونکہ سفر کے دوران ذرا سی لاپرواہی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔پنسلوانیا میں تیزرفتاری کے باعث ایسا ہی ایک حادثہ رونما ہوا جس میں بھاری بھرکم.
کراچی(ویب ڈیسک ) فیڈرل بی ایریا دستگیر میں لٹیروں نے لاکھوں روپے کی چھالیہ لوٹ لی۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا دستگیرکے بلاک 14 میں رات گئے ڈاکوو¿ں نے پان، چھالیہ اورکنفیکشنری کی دکان پرنقب لگائی، چوردکان کے شٹرکے.
(ویب ڈیسک )چین کے صوبے جنگسو کے ایک شہر میں 656 فٹ بلند ہوٹل تعمیر کیاگیا ہے جس میں سونے کا استعمال ہواہے۔اس عمارت پر 170 ملین پونڈ خرچ ہوئے ہیں۔ اس کی کھڑکیوں، دروازوں اور عمارت کے بیرونی حصوں.
پینسلوانیا(ویب ڈیسک) امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈلفیاکے پینسلوانیا کنونشن سینٹر میں دنیا کی سب سے بڑی انڈور پھولوں کی نمائش کاانعقاد کیا گیا۔189ویں سالانہ فلاڈلفیا فلاور شو میں 10 ایکڑ رقبے پر پھیلے حصے کو فلاور شو ڈیزائنر نے.
مراکش (ویب ڈیسک)مراکش کے دارالحکومت رباط میں جھاڑو لگانے والی 25 سالہ سنائ معطاط نے خوبصورت ترین خاکروب کا اعزاز جیت لیا۔خاتون خاکروب سنائ معطاط کو سڑکوں کی صفائی اور کچرا جمع کرنے جیسا محنت طلب کام اور گھریلوں ذمّے.
سڈنی(ویب ڈیسک) آپ جان کر حیران ہوجائیں گے کہ ا?سٹریلیا کے ایک بڑے بینک کے پروجیکٹ مینیجر روزانہ اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر دفتر جاتے ہیں کیونکہ اس طرح وہ خود کو بہت پر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ایشلے میکس.
چین (ویب ڈیسک)بندر فطرتاً شرارتی جانور ہے جس کی شرارتوں سے انسان تو انسان جانور بھی ہمیشہ ہی تنگ رہتے ہیں لیکن چین کے یہ بندر کو انسانوں کے ساتھ ساتھ رہتے تمام طور طریقے سیکھ گئے ہیں یہاں تک.
ناروے (ویب ڈیسک)اسٹریٹ فوٹو گرافی، تصاویر کھینچنے کا ایک ایسا فن ہے، جس میں ہر پل حاضر دماغی کا مظاہرہ نہایت ضروری ہے۔ناروے کے فنکار پاو¿ بسکاتو بھی ایک ایسے ہی اسٹریٹ فوٹوگرافر ہیں، جن کی تصاویر دیکھ کر سب.
ریاض: (ویب ڈیسک )مکہ مکرمہ کے ایک معروف ہوٹل میں گاہکوں کو فراہم کردہ کھانے میں چوہوں کی موجودگی کے انکشاف کے بعد اسے بند کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق شاہراہ عبداللہ خلیفی پر العتیبیہ کے مقام پر واقع معروف.
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سمینیری کمیونٹی میں واقع ایک گھر میں پیش آیا جہاں بیڈ روم میں سوئی ہوئی بچی پر کتے نے حملہ کر دیا، بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم شدید.
سائبیریا(ویب ڈیسک) روس کے سرد اوردور افتادہ علاقے سائبیریا میں انسانی ہاتھوں سے بھرا ایک تھیلا ملا ہے جس میں ہاتھوں کے 27 جوڑے برآمد ہوئے ہیں۔ اس معمے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور خیال یہ ہے.