یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ’مونکی پاکس‘ نامی خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مونکی پاکس کے کیسز اسپین اور پرتگال میں سامنے آئے ہیں جب کہ.
برازیل کے صدر جیئر بولسونیرو ملک میں کورونا وائرس میں بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق سوالات سے اکتا گئے۔ کچھ روز قبل ہی برازیل میں عالمی وبا کورونا سے اموات 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی تھیں اور برازیل کورونا.
لاہور (ویب ڈیسک)موجودہ دور میں تناﺅ ہم سب کی زندگیوں کا ایک حصہ بن گیا ہے تو ایسا کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ہم سب لوگ اپنی زندگیوں میں کسی نا کسی وجہ سے ذہنی تناﺅ کا شکار رہتے ہیں۔ذہنی.
لندن: سبز چائے کے لاتعداد فوائد میں ایک اور فائدے کا اضافہ یہ ہوا ہے کہ اس کا استعمال اینٹی بایوٹکس (ضد حیوی دواؤں) کے اثرات کو بڑھاتا ہے اور ایسے جراثیم سے لڑتا ہے جو ہر دوا کو تیزی سے.
لندن:(ویب ڈیسک)مچھر ایک مہلک مخلوق ہیں جو ہر سال لاکھوں اموات کا سبب بنتے ہیں۔مچھروں پر تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مچھر اپنے پروں کی مدد سے بھنبھناتے ہیں اور یہ آواز ان کے تولیدی عمل میں اہم.
بھارت:(ویب ڈیسک)عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ 40 سال کے بعد خواتین کے لیے ماں بننے کا امکان کم ہوجاتا ہے مگر ایک 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے کر سب کو دنگ کردیا۔بھارت سے.
لندن(ویب ڈیسک)برطانوی ماہرین نے دنیا بھر کے والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی غذا پر خصوصی توجہ دیں اور کم عمری میں ہی بچوں کو ’فرائیز، چپس‘ اور اسی طرح کی دیگر چیزیں کھانے سے روکیں۔ماہرین.
(ویب ڈیسک)کیا آپ نے غور کیا ہے کہ کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جو بہت زیادہ کھاتے ہیں مگر پھر بھی موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے، ایسا کیوں ہوتا ہے؟تو سائنسدانوں نے آخرکار اس کا جواب ڈھونڈ لیا ہے۔درحقیقت قدرتی.
کیلیفورنیا: ایک صحتمند مردوعورت کے لیے روزانہ 8 گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہوتی ہے جبکہ بعض افراد صرف چار گھنٹے ہی سوتے ہیں اور بھرپور صحتمند زندگی گزارتےہیں۔ ماہرین نے اب اس فرق کی وجہ بعض جینیاتی تبدیلیوں کو.
(ویب ڈیسک)خدانخواستہ اگر آپ کے سامنے کوئی شخص اچانک زمین پر گرجائے ، اس کا جسم اکڑ جائے ، اس کے سر بازو اور ٹانگوں میں جھٹکے لگے۔ منہ سے جھاگ نکلنا شروع ہوجائے ، شکل پر تناو بڑھ جائے.
ّ(ویب ڈیسک)کیا ا?پ کافی پینے کے بے حد شوقین ہیں؟ تو پھر ا?پ کو یہ جان کر بے حد صدمہ ہوگا کہ روزانہ دن میں 3 سے زیادہ کپ کافی پینا ا?پ میں میگرین یا ا?دھے سر کے درد کا.
ّ(ویب ڈیسک)ذہنی تناو¿، ڈپریشن اور اینگزائٹی ا?ج کل کے عام امراض بن گئے ہیں اور ہر دوسرا شخص ان کا شکار نظر ا?تا ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کا ایک اور سبب تلاش کرلیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے.
راولپنڈی(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں کی طرح راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف شعبہ بیرونی مریضان کی پرچی کی قیمت50روپے مقرر کر کے تمام.