تازہ تر ین
Health

پروٹین مشروبات کا کھانے سے پہلے استعمال ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند قرار

نیو کاسل: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق کھانے سے پہلے دودھ یا دہی کے باقی ماندہ پانی کے پروٹین کے مشروبات کا استعمال ذیابیطس کے مریضوں کو خون میں موجود شوگر کی سطح پر قابو رکھنے میں مدد.

ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے عوامل عمر کے ساتھ تبدیل ہوسکتے ہیں، تحقیق

گیلوے، آئرلینڈ: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیمینشیا کی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکان سے متعلقہ عوامل ممکنہ طور پر عمر کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔ ڈیمینشیا ایک ایسی دماغی بیماری ہے.

ہیٹ اسٹروک: حفاظتی تدابیر، احتیاط اور علاج

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان اور ہندوستان سمیت پورا خطہ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ ہیٹ ویو کے اس سلسلے میں لوگوں کے متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہوتا ہے۔ ہیٹ اسٹروک کی شدید کیفیت فوری طور.

بچوں میں پانی کی کمی بتانے والی ’اسمارٹ چوسنی‘

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے برقی سینسر سے مزین ایسی اسمارٹ چوسنی بنائی ہے جو بدن میں پانی اور دیگر اجزا کی کمی سے خبردار کرسکتی ہے۔ نومولود بچوں میں پانی کی کمی معلوم کرنے کے لیے ان کے بدن.

خون میں آکسیجن کی درست مقدار بتانے والا اسٹیکر

لندن: (ویب ڈیسک) قارئین کو یاد ہوگا کہ کورونا وبا کے دوران خون میں آکسیجن ناپنے کے پلس آکسی میٹر کی شدید طلب تھی۔ اب اسی بنا پر ایک کم خرچ اور مؤثر اسٹیکر بنایا گیا ہے جسے جلد پرلگا.

مرض کی نشاندہی کرنے والے ’سینسربھرے ڈائپر‘

بیجنگ: (ویب ڈیسک) ڈاکٹر اور پیتھالوجسٹ جانتے ہیں کہ پیشاب کئی امراض اور خود صحت کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔ اب سینسر والے اسمارٹ ڈائپر ٹیکنالوجی سے بالخصوص ان بزرگ مریضوں کی صحت کا احوال معلوم کیا جاسکتا ہے جن.

بہرے پن کی وجہ بننے والا اہم جین دریافت

لندن: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک ایسے جین کا پتا لگایا ہے جو کان کے اندر موجود ارتعاشات محسوس کرنے والے انتہائی باریک ریشوں کی تشکیل میں اہم مدد کرتا ہے۔ توقع ہے کہ اس جین کو دوبارہ سرگرم کرکے.

موٹاپا کم کرنے والی نئی ’’انقلابی دوا‘‘ سے وزن میں 22 فیصد کمی

انڈیاناپولس: (ویب ڈیسک) ایک نئی دوا ’’ٹرزیپاٹائیڈ‘‘ (tirzepatide) کی حتمی اور تیسرے مرحلے کی طبی آزمائشوں (فیز 3 کلینیکل ٹرائلز) میں رضاکاروں کا وزن اوسطاً 22.5 فیصد کم ہوا۔ یہ آزمائشیں 72 ہفتے جاری رہیں۔ اس دوا پر تحقیق، تیاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv