تازہ تر ین
Health

حکومت عوا م کو کورونا سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے:وزیر اعظم

  اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنا کر ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاو¿ روکنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔انہوں نے یہ بات کورونا وائرس سے.

کورونا سے پنجاب 62، خیبر پختونخوا 32، سندھ 22، اسلام آباد 3 ،آزاد کشمیر میں مزید ایک ہلاکت

لا ہو ر (ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر افراد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور پاکستان کو اس کے پھیلاو¿ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ملک کی صورتحال کے حوالے سے گزشتہ روز وفاقی وزیر.

اصلی جیسی دنیا کی پہلی مصنوعی ’تھری ڈی‘ آنکھ تیا ر ہو گئی

ہانگ کانگ: (ویب ڈیسک)ایچ کے ایس یو ٹی (ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں اور تکنیکی ماہرین نے ایک ایسی مصنوعی آنکھ بنا لی ہے جو قدرتی اآنکھ جیسی گول یعنی ”تھری ڈی“ ہے۔اس سے پہلے تک.

لاہور میں کرونا گلی گلی پھیل گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔ سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائرڈ.

دماغ کو طاقت بخشنے اور عقل بڑھانے والی سبزی

نبی کریمﷺ نے فرمایا،” تمہارے لیے لوکی موجود ہے، یہ عقل بڑھاتی ہے اور دماغ کو طاقت بخشتی ہے“( طبرانی)۔ایک موقعے پر حضور اکرمﷺ نے حضرت عائشہؓ سے فرمایا،”جب خشک گوشت پکاﺅ، تو اس میں کدّو (لوکی) ڈال کر اضافہ.

تناﺅ اور جِلد کے مسائل کے درمیان حیران کُن تعلق

لاہور (ویب ڈیسک)موجودہ دور میں تناﺅ ہم سب کی زندگیوں کا ایک حصہ بن گیا ہے تو ایسا کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ہم سب لوگ اپنی زندگیوں میں کسی نا کسی وجہ سے ذہنی تناﺅ کا شکار رہتے ہیں۔ذہنی.

ہم بیماریوں سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

’’ اگر ہم حفظانِ صحت کے اُصولوں پر عمل کریں گے تو بیمار نہیں ہوںگے ۔اگر بیمار ہو جائیں تو اس کا علاج کرسکتے ہیں‘۔ (تاریخِ طب بحوالہ طبِ نبویﷺ)۔حفظانِ صحت کا علم بنیادی حقوق میں شامل ہے۔ چنانچہ حالت.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv