تازہ تر ین

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد پر پہنچ گئی۔
رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر ،پیاز ،آلو ،مٹن سمیت 21 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 9 اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں جب کہ21 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv