تازہ تر ین
headlines

یوکرین جنگ میں روس کے کنٹرول میں آنیوالے 4 ریجن میں ریفرینڈم جاری

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس یوکرین جنگ میں روسی فوج کے کنٹرول میں آنے والے چار ریجن میں روس سے الحاق کا ریفرینڈم جاری ہے۔ خیرسن، لوہانسک، ڈونیسک اور زیپوریژیا ریجن میں پانچ روز سے جاری ووٹنگ کا عمل آج اختتام.

امریکا کا پاکستان کو چین سے قرضوں میں ریلیف لینےکا مشورہ: چینی وزارت خارجہ کا ردعمل آگیا

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کوچین سےقرضوں میں ریلیف لینے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق سیلابی صورتحال کے بعد سے ہی چین پاکستان کی.

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ شیخ رشید کی درخواست.

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی متعدد دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس ہوا جس میں ٹرانس جینڈر ایکٹ میں متعدد دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ ایکٹ کی متعدد دفعات شرعی اصولوں کے.

آڈیو لیکس سنجیدہ معاملہ، مریم نے فیور نہیں مانگی: وزیراعظم کا کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس بہت سیریس معاملہ ہے، اس طرح کا سیکیورٹی لیپس بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، ایسے ماحول میں وزیراعظم ہاؤس میں آنے والے باتیں کرتے ہوئے سو بار.

کراچی: خاتون کی 20 روز پرانی تشدد زدہ لاش برآمد، 2 بھائی گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے لانڈھی فیوچر کالونی میں رات گئے گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرکے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی فیوچر.

ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی واقع ہوگئی۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ.

سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ ہے، سیکریٹری پیٹرولیم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیکریٹری پیٹرولیم نے موسم سرما کے دوران ملک بھر میں گیس کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کی سربراہی میں پی اے سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں.

پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرے : امریکی وزیر خارجہ

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنے اور قرضوں میں نرمی کے لیے چین سے بات چیت کرنی چاہیے۔ امریکا اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv