تازہ تر ین
headlines

پاکستان کے عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کیلئے کل تھائی باکسر سے مقابلہ کریں گے

بنکاک: (ویب ڈیسک) پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کیلئے کل تھائی باکسر سمپوت سیسا سے مقابلہ کریں گے۔ ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ہونے والی ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کل کھیلی جائے گی جس میں.

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے دوبارہ طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزارت داخلہ، خارجہ، خزانہ، اطلاعات کے وزرا شرکت کریں.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ میں کھیلنے کا فائدہ ہوگا، محمد نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 سے قبل نیوزی لینڈ میں کھیلنے کا فائدہ ہوگا، کیونکہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کنڈیشنز ملتی جلتی ہیں۔ نجی ٹی.

چیئرمین واپڈا کا تربیلا ڈیم، پاور ہاؤس اور زیر تعمیر پانچویں توسیعی منصوبے کا دورہ

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم 1974 ء میں اپنی تکمیل سے آج تک پاکستان کی اقتصادی اور معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ زیر تعمیر تربیلا.

عمران خان جمہوری اداروں کا احترام اور اپنا کام کرو: بلاول کا مشورہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ ہے جمہوریت کا احترام کرو، جمہوری اداروں کا احترام کرو، اپنا کام کرو۔ ان خیالات کا اظہار بلاول بھٹو زرداری.

شاہین اور فخر ٹی20 ورلڈ کپ کیلیے 15 اکتوبر کو ٹیم کا حصہ بن جائیں گے

لندن: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں انجرڈ ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور بلے باز فخرزمان کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے.

بھارت کو سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے: پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ضروری ریمارکس کے.

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے بعد نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

آشا بھوسلے کی صاحبزادی میری مداح ہے، عاطف اسلم

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کی صاحبزادی ان کی مداح ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے گلوکار نے آشا بھوسلے کے ساتھ ماضی.

انگلینڈ کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے معاملے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv