تازہ تر ین
headlines

حقیقی آزادی مارچ پر تشدد، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ون مین ٹربیونل قائم

لاہور: (ویب ڈیسک) 25 مئی آزادی مارچ کے دوران ہونے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے ون مین ٹربیونل قائم کر دیا گیا، ٹریبونل وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کی ہدایت پر قائم کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے ٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969.

سیلاب زدگان کی امداد کا مشن، امریکا میں مقیم ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید متحرک

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں مقیم ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے کوشاں، طاہر جاوید نے واشنگٹن میں کانگریس اراکین سے ملاقات کی اور پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بارے میں آگاہ کیا۔ ڈیموکریٹ.

عافیہ رہائی کیس: پاکستان کی امریکہ سے سفارتی محاذ پر ازسر نو کوششوں کی تجویز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیس میں دفتر خارجہ نے امریکہ سے سفارتی محاذ پر از سر نو کوششوں کی تجویز دے دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفتر خارجہ کو ہر دو ہفتے.

امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ملک بھر میں مسلسل مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے تیسرےروز انٹر.

سینیٹراسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹراسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا،.

انتظار ختم، پاکستان انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا میدان آج لاہور میں سجے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا میدان آج زندہ دلان کے شہر میں سجے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ کیلئے کرکٹ.

کسٹم کی کارروائی، کروڑوں مالیت کے سمگل شدہ ٹائرز برآمد، ایک شخص گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے سمگل شدہ غیر ملکی ٹائرز برآمد کر لئے، کارروائی کے دوران گودام سے ایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج.

فلوریڈا: طوفان سے معمولات زندگی تباہ، ایمرجنسی نافذ، سکول اور ایئرپورٹس بند

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ’’آئن‘‘ نے معمولات زندگی مفلوج کر دیئے، سکول اور ایئرپورٹس بند کر دیئے گئے۔ حکام کے مطابق فلوریڈا میں اتنا شدید طوفان 100 سال کے دوران بھی نہیں آیا، انتظامیہ نے 20.

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب، سیاسی اور عسکری قیادت شرکت کرے گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزارت داخلہ، خارجہ ، خزانہ، اطلاعات کے وزراء شرکت کریں.

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے، امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق.

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے: بلاول بھٹو

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے فارن پالیسی میگزین کے ایڈیٹر انچیف کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv