تازہ تر ین
headlines

ٹک ٹاک نے فیملی کے تحفظ کا فیچر متعارف کرادیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے نفرد فیملی پیئرنگ فیچر متعارف کرادیا ہے۔ ٹک ٹاک کا یہ فیملی پیئرنگ فیچر، والدین اور نوجوان افراد.

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا ممکنہ لانگ مارچ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا قوی امکان ہے۔ جس کا اشارہ پارٹی چیئر مین کی طرف سے دیدیا گیا۔ سابق وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف.

ڈی آئی خان: ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک میں تصادم، خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کوئٹہ ژوب شاہراہ پر خانہ بدوشوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک میں تصادم سے 4 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی سب ڈویژن.

پاکستان کو 6 سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلئے کوئی بولی موصول نہ ہوسکی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کو 6 سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلئے کوئی بولی موصول نہ ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کی خریداری کیلئے بولیاں طلب کی تھیں۔ ذرائع نے.

آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ آئین سے صادق اور امین کی عبارت ختم کرنے کا آئینی ترمیمی بل ایوان بالا میں پیش کیا گیا۔ آرٹیکل.

کسانوں کو پہلے سیلاب نے تباہ کیا، اب حکومت نہیں پوچھ رہی، ان کیساتھ مذاکرات کیے جائیں، سینیٹر کامل آغا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے حکومت پر سخت تینقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کو پہلے سیلاب نے تباہ کیا، اب حکومت نہیں پوچھ رہی ہے۔ سینئر سیاستدان سینیٹر.

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز کا آپریشن، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، پی ایم ایس اے نے دو کشتیوں کو تحویل میں لے لیا۔ پی ایم.

امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے: مفتاح پھٹ پڑے

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ صرف ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کررہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں.

پی ڈی ایم کو شدید دھچکا، 200 سے زائد ویلیج و نیبرہوڈ چیئرمین پی ٹی آئی میں شامل

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو شدید دھچکا لگ گیا، آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلیج و نیبرہوڈ چیئرمین بیک وقت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں.

سندھ کی الیکشن کمیشن سے 3 ماہ کیلئے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرانیکی درخواست

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے مؤخر کرانے کی درخواست کر دی۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے کراچی میں 23 اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات کرانےکا اعلان کر.

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکے دفتر میں آگ لگ گئی

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان ائیرپورٹ پر واقع وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر میں آگ لگ گئی۔ ائیر پورٹ حکام کےمطابق ایف آئی اےکے دفتر میں آگ لگی تھی جسے سول ایوی ایشن کے عملےکی جانب سے بروقت.

روسی پارلیمنٹ نے یوکرین کے4 علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی منظوری دے دی

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کی پارلیمنٹ نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی منظوری دے دی۔ جمعےکو روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی دستاویزات پر دستخط کیے تھے۔ آج روسی پارلیمان کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv