تازہ تر ین

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکے دفتر میں آگ لگ گئی

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان ائیرپورٹ پر واقع وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر میں آگ لگ گئی۔
ائیر پورٹ حکام کےمطابق ایف آئی اےکے دفتر میں آگ لگی تھی جسے سول ایوی ایشن کے عملےکی جانب سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بجھالیا گیا۔
ائیر پورٹ حکام کا کہنا ہےکہ آگ پر قابو پانےکے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔
آگ لگنےکی فوری وجہ سامنے نہیں آسکی ہے تاہم کہا جارہا ہےکہ آگ شارٹ سرکٹ کے سبب لگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv