تازہ تر ین
Business

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری

کراچی:(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 19 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 85.

الیکٹرانک سگریٹ کی بھی مارکیٹ میں عام فروخت کی مشروط اجازت

لاہور:(ویب ڈیسک) وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کے بھی مارکیٹ میں عام فروخت کی مشروط اجازت دے دی۔ الیکٹرانک سگریٹ، سگار، وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ، اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلےعام فروخت ہو سکیں گے.

رمضان میں بھی مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

لاہور/ کراچی:(ویب ڈیسک) رمضان المبارک میں بھی ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو سحری اور افطاری کے اوقات میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں گیس لوڈشیڈنگ.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کا کہنا ہے کہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، پٹرولیم.

سید نوید قمر سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھا نے پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارت کو اس کی حقیقی صلاحیت تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں منسٹرز چیمبر.

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) یکم اپریل سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے تخمینہ جاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv