تازہ تر ین
Business

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اورڈیزل میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری مکمل کر لی۔پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر اورڈیزل میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے.

ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مہنگی

لاہور: (ویب ڈیسک) ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ چار نو فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت اٹھائیس اشیا کی قیمتیں‌ بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20.

ہوشیار: ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی.

بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.1 ارب.

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو اڑھائی ارب ڈالر فراہم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے آئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کو اڑھائی ارب ڈالر فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے ایشیائی ترقیاتی بینک.

ڈالر کی طرح سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی طرح فی تولہ سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس وسنے کی قیمت میں چھ امریکی ڈالر کی کمی دیکھی.

وفاقی وزیر صنعت نے مقامی تیار ہونے والی گاڑیوں کے ریٹ میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار سید مرتضی محمود نے مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کے ریٹ میں اضافے کا نوٹس لے لیا اور انجینرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزارت.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv