تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 998 روپے ہے جبکہ عالمی سطح پر سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1818 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv